جرمنی کا پاکستان کو 400 ملین یورو سے زائد امداد دینے کا اعلان

دفتر خارجہ کے مطابق جرمنی نے پاکستان کو 400 ملین یورو سے زیادہ کی خطیر رقم فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور پاکستان اور جرمنی نے رقوم کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے معاہدوں پر دستخط کیے مزید پڑھیں

پاکستان سے غزہ کے لئے امدادی سامان کی چھٹی کھیپ روانہ

غزہ کے لئے پاکستان سے فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان کا سامان جاری ہے اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے لئے پاکستان کی طرف سے خصوصی پرواز کے ذریعے سے امدادی سامان کی چھٹی کھیپ روانہ کردی گئی. پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے 100 ٹن امدادی سامان روانہ

پاکستان کی طرف سے غزہ کی مظلوم عوام کی مدد کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی مسلمانوں کو امدادی سامان پہنچانے کے لئے چھٹی کھیپ کراچی ائیرپورٹ سے خصوصی پرواز کے ذریعے روانہ کر دی گٸی مزید پڑھیں

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل جیلانی کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدبہ لہبیب سے ملاقات کی

دفتر خارجہ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا. پاکستان بیلجیم دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر تبادلہ خیال اور جائزہ لینے کے لیے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دونوں ممالک مزید پڑھیں

پاکستان کی جوابی کارروائی: ایران میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر حملے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں آج صبح دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا. اس حملے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے. اس آپریشن کا کوڈ نام “مرگ بر سرمچار” ہے. مزید پڑھیں

امریکا کا سکھ رہنماوں کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کا ساتھ دینے کا اعلان

سکھ رہنماؤں کے قتل میں شفاف تحقیقات کرانے کا امریکا نے بھارت سے مطالبہ کردیا. امریکا نے کہا کہ ہم سکھ رہنماوں کے قتل کی تحقیقات کے لئے کینیڈا کے ساتھ ہیں.بھارتی ایجنسی را کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ اور مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں سکول پر اسرائیلی فوج کی بمباری, 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے, اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں سکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوئے.عالمی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی مزید پڑھیں