ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا۔ سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں

کروشین فٹبالر موڈرک کا سعودی عرب آنا خوش آئند ہو گا، آئیون راکیٹک

کروشین فٹبالر آئیون راکیٹک پُرامید ہیں کہ ان کے پرانے ساتھی لوکا موڈرک کا سعودی پرو لیگ میں الشباب کلب میں ان کے ساتھ شامل ہونا خوش آئند ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق ریئل میڈرڈ کلب سے لوکا موڈرک مزید پڑھیں

اسلام آباد کے شہری اب کسی بھی تھانے سے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے، نئے آئی جی کا نیا حکم

نئے تعینات ہونے والے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اہم میٹنگز اور دوروں کا آغاز کر دیا گیا۔ انہوں نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کی جس مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی، تجارتی، سائنس و ٹیکنالوجی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم ہاؤس میں آج پیر کے روز پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابرہیم رئیسی نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے دوران ایرانی صدر کا واحد اسلامی ایٹمی ملک پاکستان کا دورہ

پاکستان کی دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ دفترِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے 400 ٹن امدادی سامان کی 8ویں قسط روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی آٹھویں قسط روانہ کر دی گئی۔ پاکستان کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق آج کراچی بندرگاہ پر ایک تقریب کا مزید پڑھیں

پاک سعودی وزرائے خارجہ ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان السعود کا استقبال کیا, وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کے حالیہ سعودی عرب کے دورے کے دوران قیادت کی سطح پر مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیل پر حملے کے حوالے سے حکومت پاکستان کا بیان کمزور اور ناکافی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے عالمی دہشت گرد ریاست اسراٸیل کی جارحیت پر اسلامی ملک ایران کی جانب سے کی جانے والی جوابی کارواٸی پر پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان کو کمزور، غیرمؤثر، مبہم اور ناکافی قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس میں چین نے ایرانی حملےکاذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا

ایران کا اسرائیل پر میزاٸل اور راکٹ حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس رسمی کارواٸی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع پر مزید بحث بعد میں مزید پڑھیں