ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا

ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان ہوا ہے کہ وہ پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال رہے ہیں۔ اس فیصلے کی وضاحت اور اہمیت کو رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے، جو ناروے کی مقامی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس کے ذریعہ جاری کی گئی ہے۔

پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کو اور دیگر ممالک کو اس لسٹ میں شامل کیا جاتا رہا ہے، جس کی بنا پر پاکستانی طلباء اور ریسرچرز کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہوتا رہا ہے۔ اس لسٹ کے شمولیت کے باعث بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا پھیلاتا رہا ہے۔

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے باوجود ناروے نے ملک کو تھریٹ اسیسمینٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ اس فیصلے سے پاکستان کا معیار بہتر ہو گا اور طلباء کو مزید تعلیمی مواقع فراہم ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں