محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم سرما کے دوران صوبے کے تمام پرائمری، مڈل، ہائی، ہائیر سیکنڈ ری سکولوں میں بریک ٹائم کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ جاری کردہ احکام میں اب تمام سکولز میں 12 کے بجائے 1 بجے کرنے کی تفصیلات دی گئی۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق بریک ٹائم میں سکول اساتذہ بشمول طلبا ء و طالبات باجماعت نماز ظہر با آسانی ادا کرسکیں گے۔